تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی شاید کفار کو یہ خیال گذرے کہ جب مٹی میں مل کر مٹی ہو گئے ۔ پھر دوبارہ زندگی کہاں ۔ قیامت اور عذاب و ثواب وغیرہ سب کہانیاں ہیں ، ان کو بتلایا کہ جس خدا نے آسمان و زمین کامل قدرت و حکمت سے پیدا کئے اسے تمہارا از سر نو دوبارہ پیدا کرنا ، یا کسی دوسری مخلوق کو تمہاری جگہ لے آنا کیا مشکل ہے ؟ اگر آسمان و زمین کے محکم نظام کو دیکھ کر یہ یقین ہوتا ہے کہ اس کا پیدا کرنا اور قائم رکھنے والا کوئی صانع حکیم ہے جیسا کہ لفظ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں