تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی وہ وعدہ جو اِنَّا لَنَنۡصُرُ رُسُلَنَا (المومن۔۵۱) اور کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ (المجادلۃ۔۲۱) وغیرہ آیات میں کیا گیا ہے۔ نہ مجرم اس سے چھوٹ کر بھاگ سکتا ہے نہ وہ خود ایسے مجرموں کو سزا دیے بدون چھوڑ سکتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں