مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب بما اغويتني لازينن لهم في الارض ولاغوينهم اجمعين

(اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 39
  • پارہ 14
  • صفحہ 264

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. بِمَآبوجہ اس کے جوbimā
  4. أَغْوَيْتَنِىتو نے بےراہ کیا مجھ کوaghwaytanī
  5. لَأُزَيِّنَنَّالبتہ میں ضرور خوبصورت بنا دوں گا۔ البتہ میں ضرور مزین کردوں گاla-uzayyinanna
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  9. وَلَأُغْوِيَنَّهُمْاور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کوwala-ugh'wiyannahum
  10. أَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں