مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم يوم القيامة يخزيهم ويقول اين شركائي الذين كنتم تشاقون فيهم قال الذين اوتوا العلم ان الخزي اليوم والسوء على الكافرين

پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 27
  • پارہ 14
  • صفحہ 270

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جن شرکاء کی حمایت میں ہمارے پیغمبروں سے ہمیشہ لڑتے جھگڑتے تھے آج وہ کہاں ہیں۔ تمہاری مدد کو کیوں نہیں آتے ۔ ہَلۡ یَنۡصُرُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ (شعراء۔۹۳) فَمَا لَہٗ مِنۡ قُوَّۃٍ وَّ لَا نَاصِرٍ (طارق۔۱۰) یہ کہنا ہی ان کو رسوا کرنا ہے ۔ یا رسوائی سے مراد جہنم میں داخل کرنا اور ان کی خفیہ مکاریوں کا پردہ فاش کرنا ہے۔ اِنَّکَ مَنۡ تُدۡخِلِ النَّارَ فَقَدۡ اَخۡزَیۡتَہٗ (آل عمران۔۱۹۲) ۔ یعنی وہ تو کیا جواب دے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. يَوْمَدنyawma
  3. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  4. يُخْزِيهِمْوہ رسوا کرے گا ان کوyukh'zīhim
  5. وَيَقُولُاور کہے گاwayaqūlu
  6. أَيْنَکہاں ہیںayna
  7. شُرَكَآءِىَمیرے شریکshurakāiya
  8. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  9. كُنتُمْتھے تمkuntum
  10. تُشَـٰٓقُّونَجھگڑتےtushāqqūna
  11. فِيهِمْ ۚان میںfīhim
  12. قَالَکہیں گےqāla
  13. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  14. أُوتُوا۟جو دیئے گئےūtū
  15. ٱلْعِلْمَعلمl-ʿil'ma
  16. إِنَّبیشکinna
  17. ٱلْخِزْىَرسوائیl-khiz'ya
  18. ٱلْيَوْمَآج کے دنl-yawma
  19. وَٱلسُّوٓءَاور برائیwal-sūa
  20. عَلَىپرʿalā
  21. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں (پر) ہےl-kāfirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں