مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فادخلوا ابواب جهنم خالدين فيها فلبئس مثوى المتكبرين

سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ اب تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 29
  • پارہ 14
  • صفحہ 270

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱدْخُلُوٓا۟پس داخل ہوجاؤfa-ud'khulū
  2. أَبْوَٰبَدروازوں میںabwāba
  3. جَهَنَّمَجہنم کےjahannama
  4. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والےkhālidīna
  5. فِيهَا ۖاس میںfīhā
  6. فَلَبِئْسَپس البتہ کتنا برا ہےfalabi'sa
  7. مَثْوَىٹھکانہmathwā
  8. ٱلْمُتَكَبِّرِينَتکبر کرنے والوں کاl-mutakabirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں