مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والانعام خلقها لكم فيها دفء ومنافع ومنها تاكلون

اور چارپایوں کو بھی اسی نے پیدا کیا۔ ان میں تمہارے لیے جڑاول اور بہت سے فائدے ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے بھی ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 5
  • پارہ 14
  • صفحہ 267

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اونٹ ، گائے ، بھیڑ ، بکری ، تمہارے لئے پیدا کئے ۔ ان میں سے بعض کے بال یا اون وغیرہ سے کمبل ، دسے ، ڈیرے خیمے اور سردی سے بچنے کے لئے مختلف قسم کے لباس تیار کرتے ہیں۔ اس کے علاہ کسی کا دودھ پیا جاتا ہے ۔ کسی کو ہل میں چلایا جاتا ہے ۔ گھی ، مکھن وغیرہ کی ساری افراط ان ہی جانوروں کی بدولت ہے۔ ان کے چمڑے سے کیسے کیسے عمدہ اور بیش قیمت سامان تیار کئے جاتے ہیں۔ جن جانوروں کا گوشت کھانے میں کوئی معتبدہ بادی یا اخلاقی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْأَنْعَـٰمَاور چوپائےwal-anʿāma
  2. خَلَقَهَا ۗاس نے پیدا کیا ان کوkhalaqahā
  3. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  4. فِيهَاان میںfīhā
  5. دِفْءٌۭگرمی کا سامان ہےdif'on
  6. وَمَنَـٰفِعُاور فائدے ہیںwamanāfiʿu
  7. وَمِنْهَااور ان میں سےwamin'hā
  8. تَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں