مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم اذا كشف الضر عنكم اذا فريق منكم بربهم يشركون

پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 54
  • پارہ 14
  • صفحہ 272

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. إِذَاجبidhā
  3. كَشَفَوہ ہٹا دیتا ہےkashafa
  4. ٱلضُّرَّتکلیف کوl-ḍura
  5. عَنكُمْتم سےʿankum
  6. إِذَایکا یکidhā
  7. فَرِيقٌۭایک گروہfarīqun
  8. مِّنكُمتم میں سےminkum
  9. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھbirabbihim
  10. يُشْرِكُونَشرک کرنے لگتا ہےyush'rikūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں