تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اسے قدرت تھی کہ اختلاف نہ رہنے دیتا، مگر حکمت اس کو مقتضی نہ تھی۔ جیسا کہ کئ مواقع میں ہم اس کی تقریر کر چکے ہیں ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "اس سے معلوم ہوا کہ کافر سے بھی غدر اور بدعہدی نہ کرے ۔ کفر ان باتوں سے ہٹتا نہیں ۔ اور اپنے اوپر وبال آتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں