مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تتخذوا ايمانكم دخلا بينكم فتزل قدم بعد ثبوتها وتذوقوا السوء بما صددتم عن سبيل الله ولكم عذاب عظيم

اور اپنی قسموں کو آپس میں اس بات کا ذریعہ نہ بناؤ کہ (لوگوں کے) قدم جم چکنے کے بعد لڑ کھڑا جائیں اور اس وجہ سے کہ تم نے لوگوں کو خدا کے رستے سے روکا تم کو عقوبت کا مزہ چکھنا پڑے۔ اور بڑا سخت عذاب ملے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 94
  • پارہ 14
  • صفحہ 278

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عہد شکنی کر کے اور قسمیں توڑ کر بدعہدی کی راہ مت نکالو۔ اور مسلمان قوم کو بدنام نہ کرو ۔ کہ تمہارے خراب اور پست کیرکٹر کو دیکھ کر یقین لانے والے شک میں پڑ جائیں ۔ اور غیر مسلم قومیں اسلام میں داخل ہونے سے رکنے لگیں۔ اور تم پر خدا کی راہ سے رکنے کا گناہ چڑھے جس کی سزا بڑی سخت ہو گی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تَتَّخِذُوٓا۟تم بناؤtattakhidhū
  3. أَيْمَـٰنَكُمْاپنی قسموں کوaymānakum
  4. دَخَلًۢابہانہ۔ دخل دینے والےdakhalan
  5. بَيْنَكُمْآپس میںbaynakum
  6. فَتَزِلَّورنہ پھسل جائے گاfatazilla
  7. قَدَمٌۢقدمqadamun
  8. بَعْدَبعدbaʿda
  9. ثُبُوتِهَااس کے جم جانے کےthubūtihā
  10. وَتَذُوقُوا۟اور تم چکھو گےwatadhūqū
  11. ٱلسُّوٓءَبرا نتیجہl-sūa
  12. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  13. صَدَدتُّمْروکا تم نےṣadadttum
  14. عَنسےʿan
  15. سَبِيلِراستے (سے)sabīli
  16. ٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahi
  17. وَلَكُمْاور تمہارے لیےwalakum
  18. عَذَابٌعذاب ہےʿadhābun
  19. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں