مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 20

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كلا نمد هؤلاء وهؤلاء من عطاء ربك وما كان عطاء ربك محظورا

ہم اُن کو اور ان کو سب کو تمہارے پروردگار کی بخشش سے مدد دیتے ہیں۔ اور تمہارے پروردگار کی بخشش (کسی سے) رکی ہوئی نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 20
  • پارہ 15
  • صفحہ 284

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی حق تعالیٰ اپنی حکمت و مصلحت کےموافق بعض طالبین دنیا کو دنیا اور تمام طالبین آخرت کو آخرت عطا فرماتا ہے اس کی عطا میں کوئی مانع و مزاحم نہیں ہو سکتا۔ یا یہ مطلب ہے کہ طالب دنیا ہو یا طالب آخرت دنیوی امداد سے دونوں کو حسب مصلحت حصہ پہنچتا ہے۔ محض کفر و عصیان کی وجہ سے دنیوی بخشش کےدروازے بند نہیں کر دیے جاتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كُلًّۭاہر ایک کوkullan
  2. نُّمِدُّہم مدد دیتے ہیںnumiddu
  3. هَـٰٓؤُلَآءِان لوگوں کوhāulāi
  4. وَهَـٰٓؤُلَآءِاور ان لوگوں کوwahāulāi
  5. مِنْمیں سےmin
  6. عَطَآءِبخششʿaṭāi
  7. رَبِّكَ ۚتیرے رب کیrabbika
  8. وَمَااور نہیں ہےwamā
  9. كَانَkāna
  10. عَطَآءُبخششʿaṭāu
  11. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  12. مَحْظُورًارد کی گئیmaḥẓūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں