مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تقف ما ليس لك به علم ان السمع والبصر والفؤاد كل اولئك كان عنه مسئولا

اور (اے بندے) جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ۔ کہ کان اور آنکھ اور دل ان سب (جوارح) سے ضرور باز پرس ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 36
  • پارہ 15
  • صفحہ 285

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بے تحقیق بات زبان سے مت نکال ، نہ اس کی اندھا دھند پیروی کر ، آدمی کو چاہیئے کہ کان ، آنکھ اور دل و دماغ سے کام لے کر اور بقدر کفایت تحقیق کر کے کوئی بات منہ سے نکالے یا عمل میں لائے ، سنی سنائی باتوں پر بے سوچے سمجھے یوں ہی اٹکل پچو کوئی قطعی حکم نہ لگائے یا عمل درآمد شروع نہ کر دے۔ اس میں جھوٹی شہادت دینا ، غلط تہمتیں لگانا ، بے تحقیق چیزیں سن کر کسی کے درپے آزار ہونا ، یا بغض و عداوت قائم کر لینا ، باپ دادا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تَقْفُپیچھے پڑوtaqfu
  3. مَاجوmā
  4. لَيْسَنہیںlaysa
  5. لَكَتیرے لئےlaka
  6. بِهِۦاس کا کوئیbihi
  7. عِلْمٌ ۚعلمʿil'mun
  8. إِنَّبیشکinna
  9. ٱلسَّمْعَکانl-samʿa
  10. وَٱلْبَصَرَاور آنکھwal-baṣara
  11. وَٱلْفُؤَادَاور دلwal-fuāda
  12. كُلُّیہ سبkullu
  13. أُو۟لَـٰٓئِكَulāika
  14. كَانَہےkāna
  15. عَنْهُان کے بارے میںʿanhu
  16. مَسْـُٔولًۭاسوال کیا جانے والاmasūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں