مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان من قرية الا نحن مهلكوها قبل يوم القيامة او معذبوها عذابا شديدا كان ذلك في الكتاب مسطورا

اور (کفر کرنے والوں کی) کوئی بستی نہیں مگر قیامت کے دن سے پہلے ہم اسے ہلاک کردیں گے یا سخت عذاب سے معذب کریں گے۔ یہ کتاب (یعنی تقدیر) میں لکھا جاچکا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 58
  • پارہ 15
  • صفحہ 287

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اسی آیت کا مطلب کئ طرح لیا جا سکتا ہے ۔ (الف) دنیا کی ہر ایک بستی کو عظیم الشان گناہوں کی پاداش میں قیامت سے پہلے پہلے عذاب مستاصل بھیج کر بالکلیہ تباہ و خراب کر دیا جائے گا ، یا اگر گناہ انتہائی درجہ کے نہ ہوں گے تو درجہ دوئم کے جرائم کی سزا میں عام ہلاکت سےکم کوئی سخت آفت اس بستی پر نازل کی جائے گی۔ باقی ایسی بستی کہاں ہے جو ازل سے ابد تک نہ گناہ کرے نہ کسی آفت میں پھنسے ۔ (ب) قیامت سے پیشتر ضروری ہے کہ ہر ایک…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور نہیںwa-in
  2. مِّنسےmin
  3. قَرْيَةٍکوئی بستیqaryatin
  4. إِلَّامگرillā
  5. نَحْنُہمnaḥnu
  6. مُهْلِكُوهَاہلاک کرنے والے ہیں اس کوmuh'likūhā
  7. قَبْلَپہلےqabla
  8. يَوْمِدن سےyawmi
  9. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  10. أَوْیاaw
  11. مُعَذِّبُوهَاعذاب دینے والے ہیں اس کوmuʿadhibūhā
  12. عَذَابًۭاعذابʿadhāban
  13. شَدِيدًۭا ۚسختshadīdan
  14. كَانَہےkāna
  15. ذَٰلِكَیہdhālika
  16. فِىمیںfī
  17. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  18. مَسْطُورًۭالکھا ہواmasṭūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں