مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما منعنا ان نرسل بالايات الا ان كذب بها الاولون واتينا ثمود الناقة مبصرة فظلموا بها وما نرسل بالايات الا تخويفا

اور ہم نے نشانیاں بھیجنی اس لئے موقوف کردیں کہ اگلے لوگوں نے اس کی تکذیب کی تھی۔ اور ہم نے ثمود کو اونٹنی (نبوت صالح کی کھلی) نشانی دی۔ تو انہوں نے اس پر ظلم کیا اور ہم جو نشانیاں بھیجا کرتے ہیں تو ڈرانے کو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 59
  • پارہ 15
  • صفحہ 288

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حدیث میں ہے کہ اہل مکہ نے حضور ﷺ سے چند نشانیاں طلب کیں مثلاً یہ کہ کو "صفا" کو سونا بنا دیجئے یا پہاڑوں کو ہمارے گردوپیش سے ہٹا کر زراعت کے قابل زمینہموار کر دیج۴ے۔ وغیر ذالک۔ ایس کرو تو ہام آپ کا مان لیں گے۔ اس کے جواب مین یہ آیت نازل ہوئی۔ یعی ایسے فرمائشی نشان دکھلانا کدا تعالیٰ کو کچھ دشوار نہ تھا ۔ لیکن پہلے لگوں کو ان کی فرمائش کے مطابق نشان دکھلائے گئے تب بھی نہ مانے بلکہ سرکشی میں اور ترقی کر گئے۔ آخر سنت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. مَنَعَنَآروکا ہم کوmanaʿanā
  3. أَنکہan
  4. نُّرْسِلَہم بھیجیںnur'sila
  5. بِٱلْـَٔايَـٰتِنشانیاںbil-āyāti
  6. إِلَّآمگرillā
  7. أَنیہ کہan
  8. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  9. بِهَاان کوbihā
  10. ٱلْأَوَّلُونَ ۚپہلوں میںl-awalūna
  11. وَءَاتَيْنَااور دی ہم نےwaātaynā
  12. ثَمُودَثمود کوthamūda
  13. ٱلنَّاقَةَاونٹنیl-nāqata
  14. مُبْصِرَةًۭواضح/ روشن کرنے والیmub'ṣiratan
  15. فَظَلَمُوا۟تو انہوں نے ظلم کیاfaẓalamū
  16. بِهَا ۚاس کے ساتھbihā
  17. وَمَااور نہیںwamā
  18. نُرْسِلُہم بھیجتےnur'silu
  19. بِٱلْـَٔايَـٰتِنشانیاںbil-āyāti
  20. إِلَّامگرillā
  21. تَخْوِيفًۭاڈرانے کے لئےtakhwīfan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں