تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہاں یہ بتلانا ہے کہ دنیا میں فطری حیثیت سے انسان کو جو عزت و فضیلت بخشی تھی اس نے کہاں تک قائم رکھی اور کتنے ہیں جنہوں نے انسانی عزوشرف کو خا ک میں ملا دیا۔ خلاصہ یہ ہے کہ قیامت کے دن ہر فرقہ اس چیز کی معیت میں حاضر ہو گا۔ جس کی پیروی اور اتباع کرتا تھا۔ مثلاً مومنین کے نبی ، کتاب ، دینی پیشوا یا کفار کے مذہبی سردار ، بڑے شیطان اور جھوٹے معبود جنہیں فرمایا ہے ۔ وَ جَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّدۡعُوۡنَ اِلَی النَّارِ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں