مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن الليل فتهجد به نافلة لك عسى ان يبعثك ربك مقاما محمودا

اور بعض حصہ شب میں بیدار ہوا کرو (اور تہجد کی نماز پڑھا کرو) ۔ (یہ شب خیزی) تمہاری لئے (سبب) زیادت ہے (ثواب اور نماز تہجد تم کو نفل) ہے قریب ہے کہ خدا تم کو مقام محمود میں داخل کرے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 79
  • پارہ 15
  • صفحہ 290

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی " نیند سے جاگ کر (تہجد میں) قرآن پڑھا کر ۔ یہ حکم سب سے زیادہ تجھ پر کیا ہے کہ تجھ کو مرتبہ (سب سے) بڑا دینا ہے۔ "مقام محمود" شفاعت عظمیٰ کا مقام ہے ۔ جب کوئی پیغمبر نہ بول سکے گا۔ تب آنحضرت ﷺ سے عرض کر کے خلقت کو تکلیف سے چھڑائیں گے ۔ اس وقت ہر شخص کی زبان پر آپ کی حمد (تعریف) ہو گی۔ اور حق تعالیٰ بھی آپ کی تعریف کرے گا۔ گویا شان محمدیت کا پورا پورا ظہور اس وقت ہو گا۔ (تنبیہ) "مقام…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَمیں سےwamina
  2. ٱلَّيْلِاور راتal-layli
  3. فَتَهَجَّدْپس تہجد پڑھوfatahajjad
  4. بِهِۦاس میںbihi
  5. نَافِلَةًۭنفل ہیں/ زائد ہیںnāfilatan
  6. لَّكَآپ کے لئےlaka
  7. عَسَىٰٓامید ہےʿasā
  8. أَنیہ کہan
  9. يَبْعَثَكَپہنچادے تجھ کوyabʿathaka
  10. رَبُّكَرب تیراrabbuka
  11. مَقَامًۭامقامmaqāman
  12. مَّحْمُودًۭامحمود پرmaḥmūdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں