مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 98

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك جزاؤهم بانهم كفروا باياتنا وقالوا ااذا كنا عظاما ورفاتا اانا لمبعوثون خلقا جديدا

یہ ان کی سزا ہے اس لئے کہ وہ ہماری آیتوں سے کفر کرتے تھے اور کہتے تھے کہ جب ہم (مر کر بوسیدہ) ہڈیاں اور ریزہ ریزہ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا کئے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 98
  • پارہ 15
  • صفحہ 292

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہdhālika
  2. جَزَآؤُهُمان کی جزا ہےjazāuhum
  3. بِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک انہوں نےbi-annahum
  4. كَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarū
  5. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کاbiāyātinā
  6. وَقَالُوٓا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  7. أَءِذَاکیا جب ہوں گےa-idhā
  8. كُنَّاہمkunnā
  9. عِظَـٰمًۭاہڈیاںʿiẓāman
  10. وَرُفَـٰتًااور ریزہ ریزہwarufātan
  11. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  12. لَمَبْعُوثُونَالبتہ اٹھائیں جائیں گےlamabʿūthūna
  13. خَلْقًۭاپیدائش میںkhalqan
  14. جَدِيدًانئیjadīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں