مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الحمد لله الذي انزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا

سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 1
  • پارہ 15
  • صفحہ 293

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اعلیٰ سے اعلیٰ تعریف اور شکر کا مستحق وہ ہی خدا ہو سکتا ہے جس نے اپنے مخصوص و مقرب ترین بندے محمد رسول اللہ ﷺ پر سب سے اعلیٰ و اکمل کتاب اتاری اور اس طرح زمین والوں کو سب سے بڑی نعمت سے مشرف و ممتاز فرمایا۔ بےشک اس کتاب میں کوئی ٹیرھی ترچھی بات نہیں۔ عبارت انتہائی سلیس و فصیح ، اسلوب بیان نہایت مؤثر و شگفتہ تعلیم نہایت متوسط و معتدل جو ہر زمانہ اور ہر طبیعت کے مناسب اور عقل سلیم کے بالکل مطابق ہے۔ کسی قسم کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلْحَمْدُسب تعریفal-ḥamdu
  2. لِلَّهِاللہ کے لئے ہےlillahi
  3. ٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhī
  4. أَنزَلَجس نے اتاراanzala
  5. عَلَىٰپرʿalā
  6. عَبْدِهِاپنے بندےʿabdihi
  7. ٱلْكِتَـٰبَکتاب کوl-kitāba
  8. وَلَمْاور نہیںwalam
  9. يَجْعَلبنایاyajʿal
  10. لَّهُۥاس کے لئےlahu
  11. عِوَجَاۜکوئی ٹیڑھا پنʿiwajā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں