تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ کافر غنی اور مومن فقیر کی مثال بیان فرمائی ، جس کے ضمن میں دنیا کی بے ثباتی ، کفر و تکبر کی بد انجامی اور ایمان و تقویٰ کی مقبولیت پر متنبہ کرنا ہے۔ یہ دو شخص جن کی مثال بیان ہوئی واقعی موجود تھے ؟ یا محض تفہیم کے لئے مثال فرض کر لی گئ ؟ علماء کے اس میں دونوں قول ہیں اور تمثیل کا فائدہ بہرحال حاصل ہے۔ یعنی باغوں کے گرد باڑھ کھجور کی لگائی اور دونوں باغوں کےدرمیان میں زمین چھوڑی جس میں زراعت ہوتی تھی تا غلے اور…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں