تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہ نہیں کہ ایک باغ پھلا دوسرا نہ پھلا ۔ یا ایک درخت زیادہ آیا دوسرا کم۔ یعنی باغوں کے درمیان نہر کا پانی قرینہ سے پھر رہا تھا کہ منظر فرحت بخش رہے اور بارش نہ ہو تب بھی باغ وغیرہ خشکی سے خراب نہ ہونے پائے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں