تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اعمالنامہ ہر ایک کے ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اس میں اپنے گناہوں کی فہرست پڑھ کر مجرم خوف کھائیں گے کہ دیکھئے آج کیسی سزا ملتی ہے۔ یعنی ذرہ ذرہ عمل آنکھوں کے سامنے ہو گا اور ہر ایک چھوٹی بڑی بدی یا نیکی اعمالنامہ میں مندرج پائیں گے۔ حق تعالیٰ کی بارگاہ میں ظلم کا بایں معنی تو امکان ہی نہیں کہ وہ غیر کی ملک میں تصرف کرے ، کیونکہ تمام مخلوق اسی کی ملک ہے ۔ لیکن ظاہر میں جو ظلم نظر آئے اور بے موقع کام سمجھا جائے ۔ وہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں