سَبَب
اسم · 9 بارمعنی: اسباب کی · دوسرے تراجم: تمام اسباب, اسباب, ایک رسی, رسیوں
قرآن میں صورتیں
- سَبَبًا ×4
- ٱلْأَسْبَٰبِ ×2
- ٱلْأَسْبَابُ ×1
- بِسَبَبٍ ×1
- أَسْبَٰبَ ×1
سَبَب
معنی: اسباب کی
سبب قرآن کی 5 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اسباب کی · دوسرے تراجم: تمام اسباب, اسباب, ایک رسی, رسیوں
السبب: الحبل الذي يصعد به النخل، وجمعه أسباب، قال: فليرتقوا في الأسباب [ص/ 10] ، والإشارة بالمعنى إلى نحو قوله:
قوله تعالى: ﴿فليمدد بسبب﴾ [الحج: 15]. السبب في الأصل: هو الحبل الذي يصعد به إلى النخل ثم جعل عبارة عن كل شيء يتوصل به إلى غيره، عينا كان أو معنى. قوله: ﴿فليرتقوا في الأسباب﴾ [ص: 10] إشارة إلى قوله: ﴿أم لهم سلم يستمعون فيه﴾ [الطور: 38]. وقوله: ﴿وآتيناه من كل شيء سببا فأتبع سببا﴾ [الكهف: 84 و 85] إشارة إلى ما متعه به من…
9 میں سے آیات 1–9
اس دن (کفر کے) پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے
سورہ بقرہ، آیت 2:166ہم نے اس کو زمین میں بڑی دسترس دی تھی اور ہر طرح کا سامان عطا کیا تھا
سورہ کہف، آیت 18:84تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا
سورہ کہف، آیت 18:85پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
سورہ کہف، آیت 18:89پھر اس نے ایک اور سامان کیا
سورہ کہف، آیت 18:92جو شخص یہ گمان کرتا ہے کہ خدا اس کو دنیا اور آخرت میں مدد نہیں دے گا تو اس کو چاہیئے کہ اوپر کی طرف (یعنی اپنے گھر کی چھت میں) ایک رسی باندھے پھر (اس سے اپنا) گلا گھونٹ لے۔ پھر دیکھے کہ آیا یہ تدبیر اس کے غصے کو دور کردیتی ہے
سورہ حج، آیت 22:15یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں
سورہ ص، آیت 38:10اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں
سورہ مومن، آیت 40:36(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
سورہ مومن، آیت 40:37