تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حق تعالیٰ کی قدرت عظیمہ کے لحاظ سے اصحاب کہف کا قصہ جو آگے مذکور ہے کوئی اچنھبا نہیں جسے حد سے زیادہ عجیب سمجھا جائے۔ زمین آسمان ، چاند سورج وغیرہ کا پیدا کرنا ، ان کا محکم نظام قائم رکھنا انسان ضعیف البنیان کو سب پر فضیلت دینا ، انسانوں میں انبیاء کا بھیجنا ، ان کی قلیل و بے سرو سامان جماعتوں کو بڑے بڑے متکبرین کے مقابلہ میں کامیاب بنانا ، خاتم الانبیاء اور رفیق غار حضرت ابوبکر صدیقؓ کو دشمنوں کے نرغہ سے نکال…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں