كَهْف
اسم · 6 بارمعنی: غار
قرآن میں صورتیں
- ٱلْكَهْفِ ×4
- كَهْفِهِمْ ×2
كَهْف
معنی: غار
كهف قرآن کی 1 سورہ کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غار
قوله تعالى: ﴿أم حسبت أن أصحاب الكهف والرقيم﴾ [الكهف: 9] الكهف: الغار في الجبل، والجمع كهوف. وأصحاب الكهف قد قص الله خبرهم أحسن القصص فلا حاجة إلى ذكره، وأسماؤهم وكيفية ذهابهم مذكور في التفسير.
الكاف والهاء والفاء كلمة واحدة، وهي غار في جبل، وجمعه كهوف.
6 میں سے آیات 1–6
کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور لوح والے ہمارے نشانیوں میں سے عجیب تھے
سورہ کہف، آیت 18:9جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر
سورہ کہف، آیت 18:10تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
سورہ کہف، آیت 18:11اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کرلیا ہے تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لئے اپنی رحمت وسیع کردے گا اور تمہارے کاموں میں آسانی (کے سامان) مہیا کرے گا
سورہ کہف، آیت 18:16اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا نہ پاؤ گے
سورہ کہف، آیت 18:17اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
سورہ کہف، آیت 18:25