مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا يحيى خذ الكتاب بقوة واتيناه الحكم صبيا

اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 12
  • پارہ 16
  • صفحہ 306

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تورات اور دوسرے آسمانی صحیفوں کو جو تم پر یا دوسرے انبیاء پر نازل کئے گئے ہوں ، خوب مضبوطی اور کوشش سے تھامے رکھو۔ ان کی تعلیمات پر خود عمل کرو اور دوسروں سے کراؤ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں ۔ "یعنی علم کتاب لوگوں کو سکھلانے لگا زور سے۔ یعنی باپ ضعیف تھے اور یہ جوان۔" یعنی لڑکپن ہی میں ان کو حق تعالیٰ نے فہم و دانش علم و حکمت فراست صادقہ ، احکام کتاب اور آداب عبودیت و خدمت کی معرفت عطا فرما دی تھی ۔ لڑکوں نے ایک…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰيَحْيَىٰاے یحییٰyāyaḥyā
  2. خُذِلے لوkhudhi
  3. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  4. بِقُوَّةٍۢ ۖمضبوطی کے ساتھbiquwwatin
  5. وَءَاتَيْنَـٰهُاور دی تھی ہم نے اس کوwaātaynāhu
  6. ٱلْحُكْمَحکم۔ دانائی۔ قوت فیصلہl-ḥuk'ma
  7. صَبِيًّۭابچپن میں ہیṣabiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں