مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاشارت اليه قالوا كيف نكلم من كان في المهد صبيا

تو مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کیا۔ وہ بولے کہ ہم اس سے کہ گود کا بچہ ہے کیونکر بات کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 29
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مریم نے ہاتھ سے بچہ کی طرف اشارہ کیا کہ خود اس سے دریافت کرو۔ یعنی اس شرمناک حرکت پر یہ ستم ظریفی ؟ کہ بچہ سے پوچھ لو۔ بھلا ایک گود کے بچہ سے ہم کیسےسوال و جواب کر سکتے ہیں (تنبیہ) مَنۡ کَانَ فِی الۡمَہۡدِ صَبِیًّا میں کَانَ کا لفط اس پر دلالت نہیں کرتا کہ تکلم کے وقت وہ صبی نہیں رہا تھا۔ قرآن میں بہت جگہ مثلاً وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا (النساء۔۱۵۲) یا لَا تَقۡرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَشَارَتْتو اس نے اشارہ کردیاfa-ashārat
  2. إِلَيْهِ ۖاس کی طرفilayhi
  3. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  4. كَيْفَکس طرحkayfa
  5. نُكَلِّمُہم کلام کریںnukallimu
  6. مَنجوman
  7. كَانَہےkāna
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلْمَهْدِپن گھوڑے میںl-mahdi
  10. صَبِيًّۭاایک بچہ ساṣabiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں