تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ کس نے کہا ؟ بعض کے نزدیک یہ حضرت مسیحؑ کا مقولہ ہے۔ گویا پیشتر حضرت مسیحؑ کی جو گفتگو قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ الخ سے نقل کی گئ تھی ، یہ اس کا تکملہ ہوا ۔ درمیان میں مخاطبین کی تنبیہ کے لئے ذٰلِکَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ سے حق تعالیٰ کا کلام تھا میرے نزدیک بہتر یہ ہے کہ اس کو وَاذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ مَرۡیَمَ الخ کے ساتھ لگایا جائے ۔ یعنی (اے محمد ﷺ) کتاب میں مریم و مسیح کا حال سنا کر جو مذکور ہو چکا ، کہدو کہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں