مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اسمع بهم وابصر يوم ياتوننا لكن الظالمون اليوم في ضلال مبين

وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے۔ کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 38
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آج تو جبکہ سننا اور دیکھنا مفید تھا ، بالکل اندھے بہرے بنے ہوئے ہیں اور قیامت کے دن جب دیکھنا سننا کچھ فائدہ نہ دے گا ، آنکھیں اور کان خوب کھل جائیں گے اس وقت وہ باتیں سنیں گے جن سے جگر پھٹ جائیں اور وہ منظر دیکھیں گے جس سے چہرےسیاہ ہو جائیں ۔ نعوذ باللہ منہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَسْمِعْخوب سننے والے ہوں مگرasmiʿ
  2. بِهِمْساتھ ان کےbihim
  3. وَأَبْصِرْاور خوب دیکھنے والےwa-abṣir
  4. يَوْمَجس دنyawma
  5. يَأْتُونَنَا ۖوہ آئیں گے ہمارے پاسyatūnanā
  6. لَـٰكِنِلیکنlākini
  7. ٱلظَّـٰلِمُونَظالم لوگl-ẓālimūna
  8. ٱلْيَوْمَآجl-yawma
  9. فِىمیںfī
  10. ضَلَـٰلٍۢگمراہی میں ہیںḍalālin
  11. مُّبِينٍۢکھلیmubīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں