مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان الله ربي وربكم فاعبدوه هذا صراط مستقيم

اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 36
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  2. ٱللَّهَاللہl-laha
  3. رَبِّىمیرا رب ہےrabbī
  4. وَرَبُّكُمْاور تمہارا رب ہےwarabbukum
  5. فَٱعْبُدُوهُ ۚپس عبادت کرو اس کیfa-uʿ'budūhu
  6. هَـٰذَایہ ہےhādhā
  7. صِرَٰطٌۭراستہṣirāṭun
  8. مُّسْتَقِيمٌۭسیدھاmus'taqīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں