مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ووهبنا لهم من رحمتنا وجعلنا لهم لسان صدق عليا

اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 50
  • پارہ 16
  • صفحہ 308

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اپنی رحمت خاصہ سے ان کو بڑ احصہ عنایت فرمایا اور دنیا میں بول بالا کیا اور ہمشیہ کے لئے ان کا ذکر خیر جاری رکھا۔ چنانچہ تمام مذاہب و ملل ان کی تعظیم و توصیف کرتے ہیں اور امت محمدیہ دائمًا اپنی نمازوں میں پڑھتی ہے ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ فی الحقیقت یہ حضرت ابراہیم کی دعا وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نےwawahabnā
  2. لَهُمان کوlahum
  3. مِّنسےmin
  4. رَّحْمَتِنَااپنی رحمت میں سےraḥmatinā
  5. وَجَعَلْنَااور بنائی ہم نےwajaʿalnā
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. لِسَانَزبانlisāna
  8. صِدْقٍسچیṣid'qin
  9. عَلِيًّۭابلند مرتبہʿaliyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں