تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ایک مرتبہ جبریلؑ کئ روز تک نہ آئے ۔ آپ منقبض تھے ، کفار نےکہنا شروع کیا کہ محمد ﷺ کو اس کے رب نے خفا ہو کر چھوڑ دیا ہے ۔ اس طعن سے اور آپ زیادہ دلگیر ہوئے۔ آخر جبریل تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے اتنے روز تک نہ آنے کا سبب پوچھا۔ اور ایک حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا مَا یَمْنَعُکَ اَنْ تَزُوْرَنَا اَکْثَرَ مِمَّا تَزُوْرَنَا (جتنا تم آتے ہو اس سے زیادہ کیوں نہیں آتے ؟) اللہ تعالیٰ نے جبریلؑ کو سکھلایا کہ جواب میں یوں کہو وَ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں