مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 69

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم لننزعن من كل شيعة ايهم اشد على الرحمن عتيا

پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 69
  • پارہ 16
  • صفحہ 310

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. لَنَنزِعَنَّالبتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گےlananziʿanna
  3. مِنسےmin
  4. كُلِّہرkulli
  5. شِيعَةٍگروہ میں سےshīʿatin
  6. أَيُّهُمْجو ان میں سےayyuhum
  7. أَشَدُّزیادہ سختashaddu
  8. عَلَىپرʿalā
  9. ٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کے مقابلے (پر)l-raḥmāni
  10. عِتِيًّۭاسرکشی میںʿitiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں