مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 127

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت واسماعيل ربنا تقبل منا انك انت السميع العليم

اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے (تو دعا کئے جاتے تھے کہ) اے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 127
  • پارہ 1
  • صفحہ 20

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. يَرْفَعُبلند کر رہے تھےyarfaʿu
  3. إِبْرَٰهِـۧمُابراہیمib'rāhīmu
  4. ٱلْقَوَاعِدَبنیادیںl-qawāʿida
  5. مِنَکیmina
  6. ٱلْبَيْتِگھرl-bayti
  7. وَإِسْمَـٰعِيلُاوراسماعیل (وہ کہہ رہے تھے)wa-is'māʿīlu
  8. رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
  9. تَقَبَّلْتو قبول فرماtaqabbal
  10. مِنَّآ ۖہم سےminnā
  11. إِنَّكَبیشک توinnaka
  12. أَنتَتو ہی ہےanta
  13. ٱلسَّمِيعُجو سننے والا ہےl-samīʿu
  14. ٱلْعَلِيمُجو جاننے والا ہےl-ʿalīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں