مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 128

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ربنا واجعلنا مسلمين لك ومن ذريتنا امة مسلمة لك وارنا مناسكنا وتب علينا انك انت التواب الرحيم

اے پروردگار، ہم کو اپنا فرمانبردار بنائے رکھیو۔ اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا مطیع بنائے رہیو، اور (پروردگار) ہمیں طریق عبادت بتا اور ہمارے حال پر (رحم کے ساتھ) توجہ فرما۔ بے شک تو توجہ فرمانے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 128
  • پارہ 1
  • صفحہ 20

لفظ بہ لفظ

  1. رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
  2. وَٱجْعَلْنَااور بنا ہم کوwa-ij'ʿalnā
  3. مُسْلِمَيْنِفرماں بردارmus'limayni
  4. لَكَاپنے لئےlaka
  5. وَمِناورwamin
  6. ذُرِّيَّتِنَآہماری اولاد میں سےdhurriyyatinā
  7. أُمَّةًۭایک امت / ایک جماعتummatan
  8. مُّسْلِمَةًۭجو فرماں بردار ہو / تابع دار ہوmus'limatan
  9. لَّكَتیرے لئےlaka
  10. وَأَرِنَااوردکھا ہم کوwa-arinā
  11. مَنَاسِكَنَاہماری عبادت کے طریقےmanāsikanā
  12. وَتُبْاورمہربان ہوwatub
  13. عَلَيْنَآ ۖہم پرʿalaynā
  14. إِنَّكَبیشک توinnaka
  15. أَنتَتو ہیanta
  16. ٱلتَّوَّابُجو توبہ قبول کرنے والا ہےl-tawābu
  17. ٱلرَّحِيمُبار بار رحم کرنے والا ہےl-raḥīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں