قَواعِد
اسم · 3 بارمعنی: بنیادیں · دوسرے تراجم: بنیادوں سے, اور بیٹھ رہنے والیاں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْقَوَاعِدَ ×2
- وَٱلْقَوَٰعِدُ ×1
قَواعِد
معنی: بنیادیں
قواعد قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بنیادیں · دوسرے تراجم: بنیادوں سے, اور بیٹھ رہنے والیاں
القعود يقابل به القيام، والقعدة للمرة،
قوله تعالى: ﴿والقواعد من النساء﴾ [النور: 60] جمع قاعد بلا هاء، وهي من قعدت عن الزوج أو المحيض، وإذا قعدت من قيام فقاعدة بالهاء.
3 میں سے آیات 1–3
اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے (تو دعا کئے جاتے تھے کہ) اے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:127ان سے پہلے لوگوں نے بھی (ایسی ہی) مکاریاں کی تھیں تو خدا (کا حکم) ان کی عمارت کے ستونوں پر آپہنچا اور چھت ان پر ان کے اوپر سے گر پڑی اور (ایسی طرف سے) ان پر عذاب آ واقع ہوا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا
سورہ نحل، آیت 16:26اور بڑی عمر کی عورتیں جن کو نکاح کی توقع نہیں رہی، اور وہ کپڑے اتار کر سر ننگا کرلیا کریں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ اپنی زینت کی چیزیں نہ ظاہر کریں۔ اور اس سے بھی بچیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے۔ اور خدا سنتا اور جانتا ہے
سورہ نور، آیت 24:60