مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 175

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولئك الذين اشتروا الضلالة بالهدى والعذاب بالمغفرة فما اصبرهم على النار

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں!

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 175
  • پارہ 2
  • صفحہ 26

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی وہulāika
  2. ٱلَّذِينَلوگalladhīna
  3. ٱشْتَرَوُا۟جنہوں نے خرید لیاish'tarawū
  4. ٱلضَّلَـٰلَةَگمراہی کوl-ḍalālata
  5. بِٱلْهُدَىٰبدلے ہدایت کےbil-hudā
  6. وَٱلْعَذَابَاور عذاب کوwal-ʿadhāba
  7. بِٱلْمَغْفِرَةِ ۚبدلے مغفرت کےbil-maghfirati
  8. فَمَآتو کتناfamā
  9. أَصْبَرَهُمْصبر ہے ان کا۔ تو کس چیز نے صابر بنادیا ہے ان کوaṣbarahum
  10. عَلَىاوپرʿalā
  11. ٱلنَّارِآگ کےl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں