تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بہرے ہیں جو سچی بات نہیں سنتے گونگے ہیں جو سچی بات نہیں کہتے ۔ اندھے ہیں جو اپنے نفع و نقصان کو نہیں دیکھتے سو جو شخص بہرا بھی ہو اور گونگا بھی ہو وہ کس طرح راہ پر آئے صرف اندھا ہو تو کسی کو پکارے یا کسی کی بات سنے تو اب ان سے ہر گز توقع نہیں کہ گمراہی سے حق کی طرف لو ٹیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں