مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 213

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كان الناس امة واحدة فبعث الله النبيين مبشرين ومنذرين وانزل معهم الكتاب بالحق ليحكم بين الناس فيما اختلفوا فيه وما اختلف فيه الا الذين اوتوه من بعد ما جاءتهم البينات بغيا بينهم فهدى الله الذين امنوا لما اختلفوا فيه من الحق باذنه والله يهدي من يشاء الى صراط مستقيم

(پہلے تو سب) لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا (لیکن وہ آپس میں اختلاف کرنے لگے) تو خدا نے (ان کی طرف) بشارت دینے والے اور ڈر سنانے والے پیغمبر بھیجے اور ان پر سچائی کے ساتھ کتابیں نازل کیں تاکہ جن امور میں لوگ اختلاف کرتے تھے ان کا ان میں فیصلہ کردے۔ اور اس میں اختلاف بھی انہیں لوگوں نے کیا جن کو کتاب دی گئی تھی باوجود یہ کہ ان کے پاس کھلے ہوئے احکام آچکے تھے (اور یہ اختلاف انہوں نے صرف) آپس کی ضد سے (کیا) تو جس امر حق میں وہ اختلاف کرتے تھے خدا نے اپنی مہربانی سے مومنوں کو اس کی راہ دکھا دی۔ اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھا رستہ دکھا دیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 213
  • پارہ 2
  • صفحہ 33

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت آدمؑ کے وقت سے ایک ہی سچا دین رہا ایک مدت تک اس کے بعد دین میں لوگوں نے اختلاف ڈالا تو خدا تعالیٰ نے انبیاء کو بھیجا جو اہل ایمان و طاعت کو ثواب کی بشارت دیتے تھے اور اہل کفر و معصیت کو عذاب سے ڈراتے تھے اور ان کے ساتھ سچی کتاب بھی بھیجی تاکہ لوگوں کا اختلاف اور نزاع دور ہو اور دین حق ان کے اختلاف سے محفوظ اور قائم رہے اور احکام الہٰی میں انہی لوگوں نے اختلاف ڈالا جن کو وہ کتاب ملی تھی جیسے یہود و نصاریٰ توریت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كَانَتھےkāna
  2. ٱلنَّاسُلوگl-nāsu
  3. أُمَّةًۭامتummatan
  4. وَٰحِدَةًۭایکwāḥidatan
  5. فَبَعَثَپھر بھیجاfabaʿatha
  6. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  7. ٱلنَّبِيِّـۧنَنبیوں کوl-nabiyīna
  8. مُبَشِّرِينَخوشخبری دینے والاmubashirīna
  9. وَمُنذِرِينَاور ڈرانے والے (بنا کر)wamundhirīna
  10. وَأَنزَلَاور نازل کیwa-anzala
  11. مَعَهُمُان کے ساتھmaʿahumu
  12. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  13. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  14. لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کرےliyaḥkuma
  15. بَيْنَدرمیانbayna
  16. ٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsi
  17. فِيمَااس میں جوfīmā
  18. ٱخْتَلَفُوا۟انہوں نے اختلاف کیاikh'talafū
  19. فِيهِ ۚاس میںfīhi
  20. وَمَااور نہیںwamā
  21. ٱخْتَلَفَاختلاف کیاikh'talafa
  22. فِيهِاس میںfīhi
  23. إِلَّامگرillā
  24. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  25. أُوتُوهُجو دیے گئے تھے اس کوūtūhu
  26. مِنۢmin
  27. بَعْدِاس کے بعدbaʿdi
  28. مَاجوmā
  29. جَآءَتْهُمُآئیں ان کے پاسjāathumu
  30. ٱلْبَيِّنَـٰتُروشن نشانیاںl-bayinātu
  31. بَغْيًۢاضد کی وجہ سےbaghyan
  32. بَيْنَهُمْ ۖاپنے درمیانbaynahum
  33. فَهَدَىتو ہدایت دیfahadā
  34. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  35. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  36. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  37. لِمَاواسطے اس چیز کے جوlimā
  38. ٱخْتَلَفُوا۟انہوں نے اختلاف کیاikh'talafū
  39. فِيهِاس میںfīhi
  40. مِنَسےmina
  41. ٱلْحَقِّحقl-ḥaqi
  42. بِإِذْنِهِۦ ۗساتھ اپنے حکم کےbi-idh'nihi
  43. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  44. يَهْدِىہدایت دیتا ہےyahdī
  45. مَنجس کوman
  46. يَشَآءُچاہتا ہےyashāu
  47. إِلَىٰطرفilā
  48. صِرَٰطٍۢراہṣirāṭin
  49. مُّسْتَقِيمٍسیدھی راہ کے ۔ سیدھے راستے کےmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں