مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين ينقضون عهد الله من بعد ميثاقه ويقطعون ما امر الله به ان يوصل ويفسدون في الارض اولئك هم الخاسرون

جو خدا کے اقرار کو مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جس چیز (یعنی رشتہٴ قرابت) کے جوڑے رکھنے کا الله نے حکم دیا ہے اس کو قطع کئے ڈالتے ہیں اور زمین میں خرابی کرتے ہیں یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 27
  • پارہ 1
  • صفحہ 5

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جیسے قطع رحم کرنا،انبیاء اور علماء اور واعظین اور مومنین اور نماز اور دیگر جملہ امور خیر سے اعراض کرنا۔ فساد سے مراد یہ ہے کہ لوگوں کو ایمان سے نفرت دلاتے تھے اور مخالفان اسلام کو ورغلا کر مسلمانوں سے مقاتلہ کراتے تھے اور حضرات صحابہ اور صلحائے امت کے عیوب نکال کر تشہیر کرتے تھے تاکہ آپ کی اور دین اسلام کی بےوقعتی لوگوں کے ذہن نشین ہو جائے اور مسلمانوں کا راز مخالفوں تک پہنچاتے تھے اور طرح طرح کی رسوم و بدعات خلاف…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  2. يَنقُضُونَجو توڑتے ہیںyanquḍūna
  3. عَهْدَعہدʿahda
  4. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  5. مِنۢسےmin
  6. بَعْدِبعدbaʿdi
  7. مِيثَـٰقِهِۦپکا کرنے کے اس کے / مضبوطی اس کی کےmīthāqihi
  8. وَيَقْطَعُونَاور وہ کاٹتے ہیںwayaqṭaʿūna
  9. مَآاسے جوmā
  10. أَمَرَحکم دیاamara
  11. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  12. بِهِۦٓاس کےbihi
  13. أَنیہ کہan
  14. يُوصَلَوہ جوڑا جائے / ملایا جائےyūṣala
  15. وَيُفْسِدُونَاورفساد کرتے ہیںwayuf'sidūna
  16. فِىمیںfī
  17. ٱلْأَرْضِ ۚزمینl-arḍi
  18. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  19. هُمُوہhumu
  20. ٱلْخَـٰسِرُونَجو خسارہ پانے والے ہیں/ جو نقصان اٹھانے والے ہیںl-khāsirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں