مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 274

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين ينفقون اموالهم بالليل والنهار سرا وعلانية فلهم اجرهم عند ربهم ولا خوف عليهم ولا هم يحزنون

جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 274
  • پارہ 3
  • صفحہ 46

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں تک خیرات کا بیان اور اس کی فضیلت اور اسکی قیود و شرائط کا مذکور تھا اور چونکہ خیرات کرنے سےادھر تو معاملات سہولت و تسہیل کی عادت ہوتی ہے اور بےمروتی و سخت گیری کی برائی دلنشین ہوتی ہے اور ادھر یہ ہوتا ہے کہ معاملات و اعمال میں جو گناہ ہو جاتا ہے خیرات سے اس کا کفارہ کر دیا جاتا ہے اور نیز خیرات کرنے سے اخلاق و مروت و خیر اندیشی و نفع رسانی خلق اللہ میں ترقی ہوتی ہے تو ان وجوہ سے ان آیات متعددہ میں اس کا ذکر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يُنفِقُونَجو خرچ کرتے ہیںyunfiqūna
  3. أَمْوَٰلَهُماپنے مالوں کوamwālahum
  4. بِٱلَّيْلِرات کوbi-al-layli
  5. وَٱلنَّهَارِاور دن کوwal-nahāri
  6. سِرًّۭاچھپا کرsirran
  7. وَعَلَانِيَةًۭاور اعلانیہ طور پرwaʿalāniyatan
  8. فَلَهُمْتو ان کے لیےfalahum
  9. أَجْرُهُمْان کا اجر ہےajruhum
  10. عِندَان کےʿinda
  11. رَبِّهِمْرب کے پاسrabbihim
  12. وَلَااور نہwalā
  13. خَوْفٌکوئی خوف ہوگاkhawfun
  14. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  15. وَلَااور نہwalā
  16. هُمْوہhum
  17. يَحْزَنُونَوہ غمگین ہونگےyaḥzanūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں