عَلانِيَة
اسم · 4 بارمعنی: اور اعلانیہ طور پر · دوسرے تراجم: اور ظاہر, اور ظاہری طور پر, اور ظاہری
قرآن میں صورتیں
- وَعَلَانِيَةً ×4
عَلانِيَة
معنی: اور اعلانیہ طور پر
علانية قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور اعلانیہ طور پر · دوسرے تراجم: اور ظاہر, اور ظاہری طور پر, اور ظاہری
العلانية: ضد السر، وأكثر ما يقال ذلك في المعاني دون الأعيان، يقال: علن كذا، وأعلنته أنا. قال تعالى: أعلنت لهم وأسررت لهم إسرارا
قوله تعالى: ﴿ثم إني أعلنت لهم﴾ [نوح:9] أي أظهرت. يقال: أعلن يعلن إعلانا. والإعلان يقابل الإسرار؛ قال تعالى: ﴿سرا وعلانية﴾ [البقرة:274]. وأكثر ما يقال ذلك في المعاني دون الأعيان يقال: أعلنته فعلن، ومنه علوان الكتاب، لأنه يعرف به مدلوله، وهل هو من العلن اعتبارا بظهور المعنى فيه لا بظهور ذاته. وفيه لغة: العنوان، فكان…
4 میں سے آیات 1–4
جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم
سورہ بقرہ، آیت 2:274اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے
سورہ رعد، آیت 13:22(اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں
سورہ ابراہیم، آیت 14:31جو لوگ خدا کی کتاب پڑھتے اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں وہ اس تجارت (کے فائدے) کے امیدوار ہیں جو کبھی تباہ نہیں ہوگی
سورہ فاطر، آیت 35:29