تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جب جنگل مذکورہ بالا میں پھرتے پھرتے تنگ آگئے اور من و سلوٰی کھاتے کھاتے اکتا گئے تو بنی اسرائیل کو ایک شہر میں داخل ہونے کا حکم ہوا اس کا نام ریحا تھا اس میں قوم عمالقہ جو قوم عاد سے تھی مقیم تھی اور بعض نے بیت المقدس فرمایا ہے ۔ اس شہر کے دروازہ میں سے سجدہ شکر کرتے ہوئے جاؤ ( اور یہ شکر بدنی ہوا) اور بعض فرماتے ہیں کہ براہ تواضح کمر کو جھکا کر جاؤ۔ اور زبان سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے جاؤ (یہ شکر زبانی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں