مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فبدل الذين ظلموا قولا غير الذي قيل لهم فانزلنا على الذين ظلموا رجزا من السماء بما كانوا يفسقون

تو جو ظالم تھے، انہوں نے اس لفظ کو، جس کا ان کو حکم دیا تھا، بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا، پس ہم نے (ان) ظالموں پر آسمان سے عذاب نازل کیا، کیونکہ نافرمانیاں کئے جاتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 59
  • پارہ 1
  • صفحہ 9

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

تبدیلی یہ کی کہ بجائےحِطَّۃٌ براہ تمسخرحِنْطَۃٌ کہنے لگے (یعنی گیہوں) اور سجدہ کی جگہ اپنے سرینوں پر پھسلنا شروع کیا جب شہر میں پہنچے تو ان پر طاعون پڑا، دوپہر میں ستر ہزار یہود مر گئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَبَدَّلَتو بدل ڈالاfabaddala
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  3. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
  4. قَوْلًابات کوqawlan
  5. غَيْرَسوائےghayra
  6. ٱلَّذِىاس کے جوalladhī
  7. قِيلَکہی گئی تھیqīla
  8. لَهُمْواسطے ان کےlahum
  9. فَأَنزَلْنَاتو نازل کیا ہم نےfa-anzalnā
  10. عَلَىاوپرʿalā
  11. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  12. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیا تھاẓalamū
  13. رِجْزًۭاعذابrij'zan
  14. مِّنَسےmina
  15. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  16. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  17. كَانُوا۟تھے وہkānū
  18. يَفْسُقُونَوہ نافرمانی کرتےyafsuqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں