تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کہتے ہیں کہ توریت نازل ہوئی تو بنی اسرائیل شرارت سے کہنے لگے کہ "توریت کے حکم تو مشکل اور بھاری ہیں ہم سے نہیں ہو سکتے" تب خدائے تعالیٰ نے ایک پہاڑ کو حکم کیا جو ان سب کے سروں پر آن کر اترنے لگا اور سامنے آگ پیدا ہوئی گنجائش سرتابی اصلًا نہ رہی مجبورًا احکام توریت کو قبول کیا۔ باقی یہ شبہ کہ "پہاڑ سروں پر معلق کر کے تسلیم کرانا توریت کا یہ تو صریح اجبار و اکراہ ہے جو آیت لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ (البقرۃ ۔ ۲۵۶)…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں