تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حضرت موسٰیؑ کہ جن کی شریعت پر قائم ہو اور انکی شریعت کی وجہ سے اور شرائع حقہ کا انکار کرتے ہو۔ خود انہوں نے کھلے کھلے معجزے تم کو دکھائے (جیسے عصا، ید بیضا اور دریا کا پھاڑنا وغیرہ) مگر جب چند دن کے لئے کوہ طور پر گئے تو اتنے ہی میں بچھڑے کو تم نے خدا بنا لیا۔ حالانکہ موسٰیؑ اپنے درجہ نبوت پر قائم زندہ موجود تھے تو اس وقت تمہارا موسٰیؑ اور انکی شریعت پر ایمان کہا جاتا رہا تھا اور رسول آخرالزمان کے بغض اور حسد…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں