مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ان كانت لكم الدار الاخرة عند الله خالصة من دون الناس فتمنوا الموت ان كنتم صادقين

کہہ دو کہ اگر آخرت کا گھر اور لوگوں (یعنی مسلمانوں) کے لیے نہیں اور خدا کے نزدیک تمہارے ہی لیے مخصوص ہے تو اگر سچے ہو تو موت کی آرزو تو کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 94
  • پارہ 1
  • صفحہ 15

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. إِناگرin
  3. كَانَتْہےkānat
  4. لَكُمُتمہارے لئےlakumu
  5. ٱلدَّارُدارl-dāru
  6. ٱلْـَٔاخِرَةُآخرتl-ākhiratu
  7. عِندَپاسʿinda
  8. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  9. خَالِصَةًۭخالص ( خاص طور پر)khāliṣatan
  10. مِّنسےmin
  11. دُونِسوائےdūni
  12. ٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsi
  13. فَتَمَنَّوُا۟تو تمنا کروfatamannawū
  14. ٱلْمَوْتَموت کیl-mawta
  15. إِناگرin
  16. كُنتُمْہو تمkuntum
  17. صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں