مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 95

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولن يتمنوه ابدا بما قدمت ايديهم والله عليم بالظالمين

لیکن ان اعمال کی وجہ سے، جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، یہ کبھی اس کی آرزو نہیں کریں گے، اور خدا ظالموں سے (خوب) واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 95
  • پارہ 1
  • صفحہ 15

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَناور ہرگز نہیںwalan
  2. يَتَمَنَّوْهُوہ تمنا کریں گے اس کیyatamannawhu
  3. أَبَدًۢاکبھی بھیabadan
  4. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  5. قَدَّمَتْاگے بھیجاqaddamat
  6. أَيْدِيهِمْ ۗان کے ہاتھوں کےaydīhim
  7. وَٱللَّهُاوراللہwal-lahu
  8. عَلِيمٌۢخوب جاننے والا ہےʿalīmun
  9. بِٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوbil-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں