مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 124

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن اعرض عن ذكري فان له معيشة ضنكا ونحشره يوم القيامة اعمى

اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت کو ہم اسے اندھا کرکے اٹھائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 124
  • پارہ 16
  • صفحہ 320

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جو آدمی اللہ کی یاد سے غافل ہو کر محض دنیا کی فانی زندگی ہی کو قبلہ مقصود سمجھ بیٹھا ہے ، اس کی گذران مکدر اور تنگ کر دی جاتی ہے۔ گو دیکھنے میں اس کے پا س بہت کچھ مال و دولت اور سامان عیش و عشرت نظر آئیں۔ مگر اس کا دل قناعت و توکل سےخالی ہونے کی بنا پر ہر وقت دنیا کی مزید حرص ، ترقی کی فکر اور کمی کے اندیشہ میں بے آرام رہتا ہے ۔ کسی وقت ننانوے کے پھیر سے قدم باہر نہیں نکلتا ، موت کا یقین اور زوال دولت کے خطرات الگ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَنْاور جس نےwaman
  2. أَعْرَضَروگردانی کیaʿraḍa
  3. عَنسےʿan
  4. ذِكْرِىمیرے ذکر (سے)dhik'rī
  5. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  6. لَهُۥاس کے لیےlahu
  7. مَعِيشَةًۭگزران ہےmaʿīshatan
  8. ضَنكًۭاتنگḍankan
  9. وَنَحْشُرُهُۥاور ہم اکٹھا کریں گے اس کو۔ گھیر لائیں گے اس کوwanaḥshuruhu
  10. يَوْمَدنyawma
  11. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  12. أَعْمَىٰاندھاaʿmā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں