مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 125

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب لم حشرتني اعمى وقد كنت بصيرا

وہ کہے گا میرے پروردگار تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا میں تو دیکھتا بھالتا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 125
  • پارہ 16
  • صفحہ 320

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَوہ کہے گاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. لِمَکیوںlima
  4. حَشَرْتَنِىٓتو نے اٹھایا مجھ کوḥashartanī
  5. أَعْمَىٰاندھاaʿmā
  6. وَقَدْحالانکہ تحقیقwaqad
  7. كُنتُمیں تھاkuntu
  8. بَصِيرًۭادیکھنے والاbaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں