مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فالقي السحرة سجدا قالوا امنا برب هارون وموسى

(القصہ یوں ہی ہوا) تو جادوگر سجدے میں گر پڑے (اور) کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 70
  • پارہ 16
  • صفحہ 316

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ساحرین فن کے جاننے والے تھے ۔ اصول فن کے اعتبار سے فورًا سمجھ گئے کہ یہ سحر نہیں ہو سکتا یقینًا سحر سے اوپر کوئی اور حقیقت ہے۔ دل میں ایمان آیا اور سجدہ میں گر پڑے ۔ یہ قصہ سورہ اعراف میں گذر چکا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأُلْقِىَتو گرادیے گئےfa-ul'qiya
  2. ٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratu
  3. سُجَّدًۭاسجدہ میںsujjadan
  4. قَالُوٓا۟کہنے لگےqālū
  5. ءَامَنَّاہم ایمان لائےāmannā
  6. بِرَبِّرب پرbirabbi
  7. هَـٰرُونَہارون کےhārūna
  8. وَمُوسَىٰاور موسیٰ کےwamūsā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں