سورہ طٰہٰ، آیت 77
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ولقد اوحينا الى موسى ان اسر بعبادي فاضرب لهم طريقا في البحر يبسا لا تخاف دركا ولا تخشى
اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو راتوں رات نکال لے جاؤ پھر ان کے لئے دریا میں (لاٹھی مار کر) خشک رستہ بنا دو پھر تم کو نہ تو (فرعون کے) آپکڑنے کا خوف ہوگا اور نہ (غرق ہونے کا) ڈر
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 135 میں سے آیت 77
- پارہ 16
- صفحہ 317
لفظ بہ لفظ
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
- أَوْحَيْنَآوحی کی ہم نےawḥaynā
- إِلَىٰطرفilā
- مُوسَىٰٓموسیٰ کی (طرف)mūsā
- أَنْکہan
- أَسْرِلے چل راتوں راتasri
- بِعِبَادِىمیرے بندوں کوbiʿibādī
- فَٱضْرِبْپھر مار۔ بناfa-iḍ'rib
- لَهُمْان کے لیےlahum
- طَرِيقًۭاایک راستہṭarīqan
- فِىمیںfī
- ٱلْبَحْرِسمندر میںl-baḥri
- يَبَسًۭاسوکھا۔ خشکyabasan
- لَّانہlā
- تَخَـٰفُتجھے خوف ہوگاtakhāfu
- دَرَكًۭاپالینے کاdarakan
- وَلَااور نہwalā
- تَخْشَىٰتو ڈرے گاtakhshā
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي